کراچی تنوع مزاج کا شہر ہے، یہ وہ کثیر چہرہ شہر جس سے ہر کوئی محبت کرتا اور لطف اٹھاتا ہے۔ اس میں سب کے لیئے کچھ ہے اور یہ ہر ایک کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتا ہے۔ اس میں کئی تاریخی اور دلچسپ جگہیں ہیں۔ اس میں پرانے شہر میں دیکھنے کو ۱۵۰ سالہ پرانی مسجد، پانی کی کنڈی، مندر وغیرہ وغیرہ ہیں۔ آپ خود جا کے دیکھیں کہ“سفر ہے شرط - ایساہے میراکراچی۔ “
#karachipedia #peacefulpakistan #pakistani #pakistandiaries #karachidiaries #pakistanstreetstyle #freeriders #cyclinsceneonhay #beautyofkarachi #150yearoldmosque #soldierbazar #kharadar #dolikhata #garikhata #parsicolony
0 Comments