آؤ دوستوں ویڈیو کا آغاز درود شریف سے کریں۔اے اللّٰہ لاکھوں کڑوڑوں کھربوں درود و سلام ہو آقا دوجہاں'رحمتِ دوعالم'سرورِ کائنات'آمنہ کے لال صاحبِ شرف وکمال جناب محمد رسول اللّٰہ پر۔آؤ دوستوں آپﷺ کی سنت کی اتباع کرتے ہوئے قرآن کریم پڑھنا سیکھیں۔قرآن مجید سیکھنے کیلیے اس چینل کا وزٹ کریں۔اور شفقت فرماتے ہوئے سبسکرائب بھی کریں
0 Comments