Advertisement

Earlier Signs of Pregnancy II pregnancy symtoms and caring tips to save complexity

Earlier Signs of Pregnancy II pregnancy symtoms and caring tips to save complexity بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حمل ہونے کی سب سے بڑی اور اہم نشانی ماہوری کا آنا بند ہو جانا،
حمل ٹھہر جانے کے تین سے چار ہفتوں کے بعد عورت کی طبیعت میں سُستی پیدا ہو جاتی ہے۔ صبح کے وقت کھانسی اور قے آتی ہے۔ جی متلانے لگتا ہے۔ زیادہ تر عورتوں میں یہ حالت چار ماہ تک ررہتی ہے۔ لیکن کچھ عورتوں میں یہ حالت ڈلیور ی کے عمل تک برقرار رہتی ہے۔
حاملہ کے منہ میں با ر بار تھوک آتا ہے۔ اور منہ پانی سے بھر جاتا ہے۔
پیشاب کثرت سے بار بار آنے لگتا ہے۔ حاملہ کی طبیعت بوجھل ہو جاتی ہے اور وہ تھکاوٹ محسوس کرتی ہے۔
حاملہ کے پستانوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی ہے۔ پستانوں کے گرد دائرے بن جاتے ہیں۔
رحم کی جسامت پہلے سے بڑی ہو جاتی ہے۔ اندام نہانی سے سفید کلر کی رطوبت بہنے لگتی ہے۔ رحم بڑھتے بڑھتے آٹھویں ماہ میں ناف کے اوپر آ جاتی ہے۔ اور آخری ماہ میں شکم تک آ جاتی ہے۔
یہ علامات ظاہر کرتی ہے حمل قرار پا گیا ہے۔
حمل کے ٹھہر جانے کے بعد سیڑھیاں نہ چڑھے، وزنی کام نہ کریں۔
صفائی کا خاص خیال رکھیں
قے اور دست لانے والی چیزوں کا استعمال نہ کریں۔
ڈاکٹر سے مشورے کے بغیر کوئی میڈیسن نہ کھائیں دردِ سر کی بھی ٹیبلٹ بھی ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر ہر گز استعمال نہ کریں
پیشاب کو زیادہ دیر مت روکیں
قبض نہ ہونے دے۔ قبض کی صورت میں فوراََ ڈاکٹر سے رجوع کریں
حمل کے قرار پا جانے کے پہلے سولہ ہفتوں تک ہمبستری بالکل نہ کریں َ۔ آٹھویں نویں ماہ بھی پرہیز کریں۔
خود کو ڈپریشن سے بچائیں کسی بات کو دل سے نہ لگائیں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ آنے والے بے بی کے لئے سوچیں۔ اولاد اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اِس کا کوئی بد ل نہیں۔ دنیا کے غموں کو دل میں بسانے کی بجائے آنے والے بچے سے آچھی اُمیدیں وابسطہ کریں َ
Plz subscribe my channel and also click on bell button for more like and funny vedio. thanks for watching
DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
All the images in use this vedio are only for explainer and Educational purposes
"Fair Use" guidelines: www.copyright.gov/fls/fl102.html
Film Footage courtesy of Pixabay.com, Used by Permission as a free use. Image(s) used under free license from pixabay.com.
|pregnant_caring#
pregnant_guides#
hamalTips#

pregnancy tips,pregnancy care,hamal ki alamat pehle hafte,hamal,hamal ki alamats in 1st week,hamal tehr jane ki nishani in urdu,hamal symptoms,pregnancy test in home,pregnancy symptoms 1 month,early pregnancy signs 1 week,early pregnancy symtoms in hindi urdu,basic signs of early hamal,early signs of pregnant,period missed pregnancy test negative,حمل,پریگنینسی ٹسٹ,حاملہ کے لئے تدابیر,حمل میں کیرنگ ٹپس,حمل میں احتیاطیں,حاملہ کے لئے ضروری معلومات,preg Caring,

Post a Comment

0 Comments